Islamiaat Guess Papers 2012-2013

by • 06/12/2012 • GeneralComments (0)634

(اسلامیات(لازمی


تیاری پرچہ برائے۲۰۱۳۔۲۰۱۲ء

(بی کام پارٹ۱) (ریگولر و پرائیوٹ)

ہدایات: تین سوالات حل کیجئے۔ تمام سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔

1
۔ مندرجہ ذیل آیات میں سے کسی ایک کا ترجمہ اور اس کا نفس مضمون بیان کیجئے۔
 سورۃ الحجرت: آیت نمبر ۱۸، ۱۴،۱۱،۱۰،۹،۸،۵،۴۔
 سورۃ الفرقان: آیت نمبر ۷۵،۷۳،۶۸،۶۷،۶۴۔

2
۔ مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ اور تشریح بیان کیجئے۔
احادیث نمبر: ۱۷ ،۱۵،۱۴،۱۲،۹،۷،۴۔

3
۔ زکوٰۃ : روزہ کے جسمانی اور روحانی فوائد بیان کیجئے۔
یا۔ نماز معاشرتی روابط کا ذریعہ ہے۔ بحث کیجئے۔

4
۔ عقیدہ ختمِ نبوت کو عقلی ونقلی دلائل سے واضح کیجئے۔
یا۔ انسانی اعمال کی دُرستگی کا مدار عقیدہ آخرت پر ہے ثابت کیجئے۔

5
۔ عقید�ۂ توحید عقیدۂ آخرت کے انسان کی دنیاوی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

5
۶۔ درج ذیل میں سے کسی دو(۲) پر نوٹ تحریر کیجئے۔


 حجیت حدیث / کسب حلال

 والدین کے حقوق /سادگی
اخوتِ اسلامی

خطبہ حجتہ الوداع

Voice of sensibilities as various as our memories and this: every do my homework
Pin It

Leave a Reply