Maashiyaat Guess Papers 2012-2013

by • 06/12/2012 • GeneralComments (0)771

معاشیات


تیاری پرچہ برائے امتحانات ۲۰۱۳ء

(بی کام پارٹ1 (ریگولر وپرائیوٹ

ہدایات:کل پانچ سوالات کے جوابات مطلوب ہیں: جزوی اور کلی معاشیات میں سے دو دو اور معاشی نظام ایک جواب مطلوب ہیں۔


جزوی معاشیات 

1
۔ (الف) جزوی اور کلی معاشیات کا فرق بیان کیجئے۔
ب) معاشیات کمیابی اور انتخاب کا علم ہے،،۔واضح کیجئے۔

2
۔ (الف) مکمل مقابلے اور غیر مکمل مقابلے کا فرق بیان کیجئے۔
ج) مکمل مقابلے کے تحت مختصر مدت میں فرم کا توازن ڈائیگرام کی مدد سے بیان کیجئے۔

3
۔ (الف) ایک فرم اور ایک صنعت کا فرق واضح کیجئے۔
ب) اجارہ داری کے تحت قیمت اور پیداوار کا تعین کیونکر ہوتاہے؟ڈائیگرام کی مدد سے وضاحت کیجئے۔

4
۔(الف) خطوطِ عدم ترجیح کے اسلوب کے ذریعے صارف کے توازن کی وضاحت کیجئے۔
ب) آمدنی کی تبدیلی کے نتیجہ میں صارف کے توازن پر اثرات بیان کیجئے۔

5
۔ (الف) مندرہ ذیل میں سے کسی دو (۲) پر مختصر نوٹ تحریر کیجئے۔
 اندرونی اور بیرونی کفایتیں

 خطوطِ عدم ترجیح اور خطوط مساوی پیداوار کے مابین فرق

 طلب کی نقطی لچک اور قوسی لچک

 اوسط مصارف اور مختتم مصارف


کلی معاشیات

1
۔ (الف) قومی آمدنی کی تعریف کیجئے۔ 
ب) ذیل میں فرق واضح کیجئے۔

1
 خام قومی پیداوار اور خام داخلی پیداوار

2
 شخصی آمدنی اور تصرف آمدنی 

3
 اوسط میلان بچت اورمختتم میلان بچت

4
 قومی آمدنی (عاملین پیدائش کے تقاضوں کے حساب سے اورقومی آمدنی(بازاری قیمتوں کے لحاظ سے

5
 خوداختیارسرمایہ کاری اور تر غیب یافتہ سرمایہ کاری

6
 ضارب اور اصولِ اسراع

7
۔ اصول اسراع کی اصطلاح کی وضاحت کیجئے۔ اسراع کی عمل کاری کی وضاحت کیلئے عددی مثال دیجئے۔

8
۸۔ مؤثر طلب سے کیا مُراد ہے؟ یہ کس طرح معیثت میں پیداوار اور روزگار کی سطح کو متاثر کرتی ہے۔
ڈائیگرام کی مدد سے وضاحت کیجئے۔

9
۹۔ قومی آمدنی کی پیمائش کا کوئی ایک طریقہ تفصیل سے تحریر کیجئے۔

10
۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو (۲) پر مختصر نوٹ لکھئے۔

ضارب کا تصور

مالیاتی پالیسی کے مقاصد

تجارتی چکر کے ادوار

خود اختیاری اور تر غیب یافتہ سرمایہ کاری

 مختتم استعداد سرمایہ

بچت کے عوامل

معاشی نظام

11
۔ (الف) ایک معیشت کے مرکزی مسائل کیا ہیں۔
ب) یہ مسائل سرمایہ دارانہ معیشت میں کس طرح حل کیے جاتے ہیں۔

12
۔ اسلام کے معاشی نظام کی چیدہ چیدہ خصوصیات اور مقاصد بیان کیجئے۔

13
۔ سرمایہ دارانہ نظام کی چیدہ چیدہ خصوصیات کیا ہیں؟ اس نظام کی خوبیاں بیان کریں۔

14
۔ اسلامی طرزِ مالیات کی مختلف اقسام پر تفصیل سے بحث کیجئے۔

Everything else, and so, in spite of online college homework help doing some other things?
Pin It

Leave a Reply