Maliyat e Bankari GUESS PAPER 2012-2013

by • 06/12/2012 • GeneralComments (0)932

مالیات و بینکاری

تیاری پرچہ برائے امتحانات ۲۰۱۳ء

(بی کام پارٹ۱۱) (ریگولر وپرائیوٹ 


ہدایات کل پانچ سوالات کیجئے۔ تماسوالات کے نمبر مساوی ہیں۔

1
 ۔ (الف) چیک کی مختلف اقسام کو مختصر طور پر تحریر کریں۔
(ب) بینک کھاتہ کھولنے کا طریقہ کار تحریر کریں۔

2
 ۔ (الف) مختلف اسلامی طریقہ مالیات کی فہرست تیار کریں۔
 ب) اجارہ کی تعریف کریں۔ اجارہ کی مختلف اقسام تحریر کریں۔

3
  ۔ (الف) مختصر مدتی اور طویل مدتی مالیات کی تعریف کریں۔
 ب) مختصر مدتی مالیات کے ذرائع کو تفصیل سے تحریر کریں۔

4
 ۔ (الف) اسلامی بینکاری اور سودی بینکاری میں فرق واضح کریں۔
 ب) مشارکہ کی تعریف کریں۔ مشارکہ کی مختلف اقسام تحریر کریں۔

5
 ۔(الف) مرکزی اور تجارتی بینکاری کا فرق بیان کیجئے۔
 ب) مرکزی بینک کے اہم فرائض تفصیل سے بیان کیجئے۔

6

 ۔ (الف) آلات اعتباری کی مختلف اقسام کی فہرست تیار کریں۔
 ب) اعتباری خط کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کی وضاحت کریں۔

7
 ۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ۳ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
 ۔ سپردگی کی اقسام
 ۔ قومیائے گئے بینکوں کی نجکاری
 ۔ آن لائن بینکنگ
 ۔ قرض حسنہ اور قرض
 ۔ بینک اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ

Augustine who united the glories of doctor and saint! http://homeworkhelper.net
Pin It

Leave a Reply