Management In Urdu GUESS PAPER 2012-2013

by • 06/12/2012 • GeneralComments (0)813

مینجمیٹ

ہدایات: کل پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کیجئے۔ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں۔

1
۔(الف) منتظمیت کے ارتقاء میں الیف۔ ڈبلو ۔ ٹیلر کی خدمات بیان کیجئے۔
۲۔ (ب) ہنری فیول کی بیان کردہ منتظم کی خوبیوں پر بحث کیجئے۔

2
۔(الف) منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے۔
(ب) عمل منصوبہ بندی کے مختلف اقدامات پر بحث کیجئے۔

3
۔(الف) لفظ، ترغیب، کی تعریف بیان کیجئے۔تر غیب کاری کے مختلف نظریات کی فہرست تیار کیجئے۔
ب) انسانی تعلق کے نظریہ ایکس اور وائی جومیک گر یگرنے دیئے ہیں، مختصراٌ بیان کیجئے۔

4

 ۔(الف) لیڈرشپ سے آپ کیا مطلب سمجھتے ہیں؟
ب) لیڈر کے ضروری خواص بیان کیجئے۔

5
۔ (الف) گروپ کیوں بنتے ہیں
ب) کامیاب گروپ کے مختلف خواص پر بحث کیجئے۔

6
۶۔(الف) منصوبہ بندی کے آگے کی طرف دیکھنا ہے جبکہ نگرانی پیچھے کی طرف دیکھنا ہے،۔ اس مقولے کی روشنی میں مختصر کنٹرول کا عمل بیان کیجئے۔
ب) بجٹ کی مختلف اقسام کی وضاحت کیجئے۔

7.

الف) ابلاغ کے مختلف ذرائع

 ۔(modes) تفصیل سے بیان کیجئے۔

ب) چاروں ابلاغی فلسفوں کو ضاحت سے بیان کیجئے۔

8

الف) قائدانہ صلا حیت اور اس کے،، مدارج ،، اور اختصار سے بیان کریں

ب)  انضباط کے طریقہ کار،، اور اس کے مدراج،، اختصار بیان کیجئے۔

9
۔ (الف) انضباط کے تین بنیادی اقدامات کیا ہیں۔ وضاحت کریں۔
ب) انضباط کی مختلف اقسام وضاحت سے لکھیں۔

10
۰۔ (الف) کسی بھی منیجر کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ اس میں کچھ خصوصیات ہونی چاہئیں جو اس کی فنی مہارات علاوہ ہوں۔ وہ خصوصیات کیا ہیں؟
ب) کوئی بھی منیجربڑا ہو یا چھوٹا اسے منیجر کے بنیادی وظائف انجام دینے پڑتے ہیں۔ بیان کریں۔

11
۔ انتخاب اور بھرتی کرنے میں فرق بیان کریں۔ انتخاب کا طریقہ بیان کریں۔

12
۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو (۲) پر نوٹ تحریر کیجئے۔
(۱) وظائف کے لحاظ سے شعبہ جاتی تقسیم
(۲) انونٹری چارٹ
(۳) اسٹاف کا نظریہ
(۴) تقسیم کار
(۵) نظریہxنظریہ y
(۶) گروپس کی قسمیں
(۷) محنت کی اقسام

Had been sketched out by nature as a noble essayprofs.com tree
Pin It

Leave a Reply