1

Qanoon e Tijarat GUESS PAPER 2012-2013

by • 06/12/2012 • GeneralComments (0)446

تجارتی قانون


ہدایات: حصہ الف سے چار سوالات اور حصہ ب سے دو سوالات حل کریں۔

۔1 (الف) معاہدہ کی تعریف کیجئے۔
ب) جائز معاہدے کے لوازم بیان کیجئے۔


۔2 (الف) معاہدہ کی درجہ بندی کس طرح کی جاتی ہے؟
(ب) دو ثاجر،الف ،اور،ب،ایک معاہدہ کے فریق ہیں ۔،الف کی ذاتی معلومات کے مطابق معاہدہ
کے متعلق قیمتیں تبدیل ہونی ہیں۔ جسے بتانے سے،ب، کے معاہدہ کرنے کی خواہش اثر انداز ہوسکتی ہے۔کیا،الف، بتانے کا پابند ہے۔

3
الف) عام باربردار اور اس کے فرا ئض بیان کیجئے۔
ب) چارٹر پارٹی اور بحری بلٹی میں فرق واضح کیجئے۔

4
الف) کارندہ، کی اصطلاح کی تعریف کریں۔
ب) ان مختلف طریقوں کو بیان کیجئے ۔ جن کے تحت ایک کارندہ کے اختیارات کو ختم کیا جاسکتا ہے؟

5
۵(الف)معاہدہ قانون۱۷۲ء۔کے تحت اہلیت معاہدہ سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟
ب) پاکستان میں، نابالغ، سے معاہدہ کی کیا حیثیت ہے، کیا نابالغ سے معاہدہ،، جائز،، ئے؟ وضاحت کریں۔

6
۶ مندرجہ ذیل میں سے کسی تین(۳) پر مختصر نوٹ لکھیں
(۱) سپرد کی اقسام (۲) بحری بلٹی کی اقسام(۳) آلات مبادلہ کی اقسام (۴) رہن کی اقسام 
(۵) معاہدہ شکنی کے خلاف قانونی اقدامات (۶) معاہدہ اہلیت (۷) شراکت داروں کی اقسام

صنعتی قانون

7
۷۔(الف) حادثے سے کیا مراد ہے؟
ب) کار کنوں کے معاوضے کے ایکٹ کے تحت معذدری کی مختلف اقسام بیان کریں۔

8
 ۔قانون کا کرخانہ جات کی رو سے ایک انسپکٹر اور تصدیق کرنے والے سرجن کے اختیارات بیان کیجئے۔

9
 ۔قانون کا کارخانہ جات۱۹۳۴ء کے تحت خواتین اور بچوں کی ملازمت پر کیا پابندیاں ہیں؟

10

کے تحت درجآخر کے غیرIndustrial Relations ordinance۱۰۔(الف) ۱۹۶۹ء

.قانونونی کا زکر کریں

ب) کیا آخر مندرجہ ذیل حالات میں کارکن کو معاوضہ ادا کرنے کا پابند ہے یا نہیں ؟ دلائل سے

ثابت کریں۔

(i)
 ایک مزدور کام کے دوران چوٹ کی وجہ سے اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا اور خود کشی کر لی۔

(ii)
ایک مزدور مسلسل ایسی جگہ کام کرتا رہا جہاں آنکھوں کو چوندھیا دینے والی روشنی سے سابقہ رہا وہ اپنی بصارت کھوبیٹھا۔

.11

۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی تین (۳) پر مختصر نوٹ لکھیں۔
(i) ہڑتال اور تالہ بندی (ii)مکمل معذوری (iii) حادثہ
(iv) ہڑتال اور تالہ بندی (v) تصدیق کنندہ سرجن(vi) بچوں کی ملازمت
(vii) تعطیلات (viii) لیبرکورٹ (ix) لے۔ڈے اور ڈیمرج

Stifling depression, that pro-homework-help.com/ the large vistas and wide fresh air which?
Pin It

Related Posts

Leave a Reply