Tareef e Karoobar Guess Papers 2012-2013

by • 06/12/2012 • GeneralComments (1)921

تعارف کا روبار

تیاری پرچہ برائے امتحانات ۲۰۱۳ء

(بی کام پارٹ۱ (ریگولر وپرائیوٹ

ہدایات :۔ کوئی سے پانچ سوالات کے جوابات دیجئے۔

1
۔(الف) کاروبارکی وسعت اور مقاصد بیان کیجئے۔ یا۔ کاروباری مسائل سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟
ب) کامیا ب کاروباری شخص کی خوبیاں بیان کیجئے۔ یا۔ کاروباری ادارے کو قائم کرنے اور چلانے میں عموماََ پیش آنے والے مسائل کے نام لکھیں۔ان میں سے چھ کی وضاحت کیجئے۔

2

۔(الف) بازار سر مایہ کی درجہ بندی بیان کیجئے۔
ب) شعبہ جاتی اسٹور اور اجتماعی دکانوں میں فرق بیان کیجئے۔

3
 ۔ (الف) شراکت داری کی تعریف کریں۔ شراکت داری کے مختلف نقائص بیان کیجئے۔
ب) انجمن امدادِ باہمی اور مشترکہ سرمایہ کمپنی میں فرق بیان کیجئے۔

4
۔ (الف) مشترکہ سرمایہ کمپنی کی مختلف تقسیم بیان کریں۔
ب) آئین کمپنی(M/A) اور قواعد کمپنی(A/A) کے فرق کو بیان کیجئے۔

5
۔ (الف) کاروبار کی معاشرتی ذمہ داری سے کیا مُراد ہے؟
ب) ایک کاروبار کو قائم کرنے اور چلانے کے سلسلے میں کن کن مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے

ان میں سے چھ (۶) مسائل کو تفصیل سے بیان کیجئے۔

6
 ۔ (الف) پاکستان میں کون سا معاشی نظام استعمال کیا جاتاہے؟
ب) سرمایہ دارنہ نظام اور اشترا کی نظام کا فرق نمایاں طوربیان کیجئے۔

7
۔(الف) ایک کاروباری شخص کو کن کن بڑے خطرات سے دو چار ہونا پڑتا ہے؟
۔یا۔ انشورنس کی تعریف کریں۔
ب) انشورنس کی مختلف قسمیں بیان کریں۔یا ۔ مختصر طور پر کاربار میں استعمال کیے جانے
والے نقل و حمل کے بڑے طریقے بیان کیجئے۔

8
۔ (الف) مختلف قسم کے گوداموں کو بیان کریں۔
ب) انونٹری کنٹرل سے متعلق مناسب اقدامات بیان کریں۔

9
۔ (الف) بازار کاری کی تعریف کیجئے۔
ب) بازار کاری کے مختلف وظائف بیان کیجئے۔

10
۔ (الف) اسٹاک ایکسچینج کی تعریف کریں ۔یا۔ کمپنی کی تعریف کریں۔
ب) کسی ملک کی معاشی سرگرمیوں میں اسٹاک ایکسچینج کی اہمیت بیان کیجئے
۔ یا۔ آئین کمپنی اور قواعد کمپنی کا موازنہ کیجئے۔

11

۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی چار (۴) پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
 اشتہارکاری کے ذرائع 

تعارف اور تر بیت

 انو نٹری کنٹرول

بازاری حکمتِ عملی

 شخصی کاروبار 

سماجی وثقافتی ماحول


Stronger than his theoretic beliefs, and who essay writing topic sentence had gradually.
Pin It

One Response to Tareef e Karoobar Guess Papers 2012-2013

  1. rabiya says:

    Ye guess paper lage ga

Leave a Reply